Dear Applicant,
Please ensure that you have scanned copies of all the following documents prepared and ready for submission:
1. CNIC Front 2. CNIC Back 3. Last Pay Certificate (LPC)
4. Leave account Performa issued by DDO 5. Appointment Letter
6. Verified Service Book 7. Service Certificate 8. SSC Certificate (for DOB)
9. No Demand / Non-Involvement Certificate 10. Promotion Order (if any) (Optional)
11. Audit Performa to be issued by DDO 12. Leave admissibility report from account office
محترم درخواست گزار،
براہِ کرم یہ یقینی بنائیں کہ آپ کے پاس مندرجہ ذیل تمام دستاویزات کی اسکین شدہ نقول جمع کروانے کے لیے تیار موجود ہوں۔
1. شناختی کارڈ (سامنے) 2. شناختی کارڈ (پیچھے) 3. آخری تنخواہ سرٹیفکیٹ
4. ڈی ڈی او کی طرف سے جاری کردہ لیو اکاؤنٹ پرفارما 5. تعیناتی خط
6. تصدیق شدہ سروس بک 7. سروس سرٹیفکیٹ 8. ایس ایس سی سرٹیفکیٹ (تاریخ پیدائش کے لیے)
9. عدم مطالبہ / عدم مداخلت کا سرٹیفکیٹ 10. ترقی کا آرڈر (اگر کوئی ہے)
11. ڈی ڈی او کی طرف سے جاری کردہ آڈٹ پرفارما 12. اکاؤنٹ آفس سے لیو کی اہلیت کی رپورٹ